پر قینچ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ پرند عموما کبوتر) جس کے بازو کے پر کتر دیے گئے ہوں اور اڑنے سے معذور ہو، پر کٹ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - (وہ پرند عموما کبوتر) جس کے بازو کے پر کتر دیے گئے ہوں اور اڑنے سے معذور ہو، پر کٹ۔ having the wings clipped wing-clipped